پی ایس ایل ، وہی ہوا جس کا ڈر تھا ۔۔۔!

پاکستان سپرلیگ میں راولپنڈی کا خراب موسم اثرانداز ہوگیا۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل میں پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کےدرمیان میچ منسوخ کردیا گیا۔۔۔راولپنڈی میں دن بھر بارش کا سلسلہ جاری رہا جسکےباعث اسٹیڈیم میں پانی جمع ہوگیا۔ آؤٹ فیلڈ گیلی ہونے کی وجہ سے میچ کا انعقاد ممکن نہ ہوسکا اور امپائرز نے میچ منسوخ کرنے کا اعلان کردیا۔ پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دے دیا گیا۔۔۔

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے