پشاور زلمی ٹیم مینجمنٹ میں تبدیلیاں

ایچ بی ایل پی ایس ایل فائیو کےدوران پشاور زلمی کی ٹیم مینجمنٹ میں تبدیلیاں کردی گئیں۔۔۔۔ پشاور زلمی کے سب سے کامیاب کپتان ڈیرن سیمی کو کپتانی سے ہٹاکر ہیڈکوچ مقرر کردیا گیا ہے۔ ڈیرن سیمی کو دو سال کےلئے ہیڈکوچ مقرر کیا گیا۔۔ محمداکرم اب پشاور زلمی کےڈائریکٹر اور باؤلنگ کوچ کی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔ وہاب ریاض کو پشاور زلمی ٹیم کا کپتان مقرر کردیا گیا ہے۔

More Cricket News

شاہدآفریدی کی مقبولیت کم نہ ہوئی

لیجنڈ کرکٹر جاویدمیانداد کا بڑا مطالبہ

کورونا وائرس کےباعث کرکٹرز کی شادیاں ملتوی

شائقین کےلئے بری خبر، کورونا کا ایک اور ٹورنامنٹ پر وار

اچھی خبر ، تمام کرکٹرز کورونا فری قرار

کرکٹ اور صفر کا منحوس ہندسہ