کراچی بمقابلہ لاہور، پی ایس ایل کی تاریخ کیا کہتی ہے ؟


پاکستان سپرلیگ میں لاہور قلندرز کےخلاف کراچی کنگز کا پلڑا بھاری ہے۔ دونوں ٹیمیں اب تک نو مرتبہ ٹکراچکی ہیں۔۔ پانچ میں کراچی اور چار میں لاہور نے کامیابی حاصل کی ہے۔ پی ایس ایل فائیو میں دونوں ٹیموں کےدرمیان کھیلےگئے میچ میں لاہور قلندرز نے کامیابی حاصل کی تھی۔
بولرز میں محمد عامر دس اور سہیل خان نو وکٹوں کے ساتھ کراچی بمقابلہ لاہور میچ میں سب سے کامیاب باؤلر ہیں۔ بیٹسمینوں میں بابر اعظم ایک سو چھیانوے رنز کے ساتھ پہلے اور فخر زمان ایک سو چھیاسٹھ رنز کے ساتھ دوسرے نمبر پر موجود ہے

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے