شاہدآفریدی کی مقبولیت کم نہ ہوئی


پاکستان کے اسٹار آل راؤنڈر اور سابق کپتان شاہدخان آفریدی دنیا بھر کے ہر دلعزیز کرکٹر ہیں۔ نہ صرف پاکستان بلکہ ہر ملک میں شاہدآفریدی کے لاکھوں مداح موجود ہیں۔ شاہدآفریدی کی مقبولیت آج بھی پہلے جتنی برقرار ہے۔
کرکٹ کی معروف ویب سائٹ کرک انفو پر دنیا کے بہترین ٹی ٹوئنٹی کرکٹر کے لئے ووٹنگ کرائی جارہی ہے۔ جسکے راؤنڈ آف 32 میں شاہدآفریدی کا مقابلہ آسٹریلیا کے مایہ ناز آل راؤنڈر شین واٹسن کے ساتھ تھا۔ دنیا بھر میں مداحوں نے شاہدآفریدی کے حق میں ووٹ دئے اور شاہدآفریدی اس دلچسپ مقابلے کے پری کوراٹرفائنل میں پہنچ گئے ہیں۔

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے