کورونا وائرس کےباعث کرکٹرز کی شادیاں ملتوی


کورونا وائرس نے تقریبا پوری دنیا کو ہی متاثر کیا ہے جہاں کھیلوں کےمیدان ویران ہوئے وہیں لوگوں کی سماجی زندگی بھی متاثر ہوئی۔ کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر 8 آسٹریلوی کرکٹرز کو اپنی شادی کی تقریبات ملتوی کرنا پڑیں۔
اپریل کے ماہ میں آسٹریلیا کی خاتون کرکٹر جیس جوناسین ، کرکٹر ایڈم زمپا ، ڈی آرسی شارٹ ، اینڈریو ٹائی ، جیکسن برڈ ، مچل سوپسن ، کیٹ لین فرائٹ اور ایلسٹرمیک ڈرمٹ کی شادیوں کی تقریبات شیڈول تھیں۔ جنہیں اب ملتوی کردیا گیا ہے۔

More Cricket News

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکےانعقاد کےلئےبڑی تجویز سامنےآگئی

یووراج سنگھ مشکل میں پھنس گئے، مقدمہ درج

پی سی بی کا دہرا معیار

شعیب اختر کا جوابی باؤنسر

کرکٹ کی دنیا سے بڑی خبر آگئی

کرس گیل اور ڈیرن سیمی سخت غصہ میں آگئے