کورونا وائرس کوشکست ہوگئی، کرکٹ دوبارہ بحال ہوگئی

کورونا وائرس کی وبا کا زور ٹوٹنے کےبعد ویسٹ انڈیز میں ونسی ٹی ٹین پریمیئرلیگ کا آغاز ہوگیا ہے۔۔۔ فٹبال اور دیگر کھیلوں کےبعد کرکٹ کی سرگرمیاں بھی بحال ہونا شروع ہوگئی ہیں۔۔ کورونا وائرس کےبعد پہلے بڑے کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز ہوگیا۔۔۔ ویسٹ انڈیز میں فرنچائزز پر مبنی ونسی ٹی ٹین پریمیئرلیگ کھیلی جارہی ہے۔ جس میں ویسٹ انڈیز کے معروف کھلاڑی بھی شریک ہیں۔ کورونا کےخطرے کےپیش نظر لیگ میں تمام احتیاطی تدابیر بھی اختیار کی گئیں۔ میچز میں تماشائیوں کو بھی اسٹیڈیم میں داخلے کی اجازت نہیں ہے۔

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے