ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ تنازعات کی زد میں ۔۔۔ !

ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ انعقاد سے قبل تنازعے کی زد میں آگیا۔۔ چیف ایگزیکٹو کرکٹ آسٹریلیا کیون روبرٹس نے ورلڈکپ کا انعقاد مشکل قرار دیتے ہوئے کہا کہ آسٹریلیا میں ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ کا انعقاد بہت زیادہ میں خطرہ میں ہے ۔۔ دوسری جانب آسٹریلوی میڈیا دعویٰ کررہی ہے کہ کرکٹ آسٹریلیا ورلڈ کپ کو اگلے سال تک ملتوی کرنے کا خواہش مند ہے جس کیلیے کرکٹ آسٹریلیا نے آئی سی سی کو میگاایونٹ ایک سال تک ملتوی کرنے کی درخواست کی ہے۔۔ میڈیا رپورٹس نے انکشاف کیا ہے کہ ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ ملتوی کرکے پانچ سو ملین ڈالررز سے زائد لاگت والی آئی پی ایل کی راہ ہموار کی جارہی ہیں۔۔ واضح رہے کہ جمعرات کو آئی سی سی کا اہم اجلاس تنازع کا شکار ہوکر ختم کردیا گیا تھا جس میں تمام ایجنڈے موخر بھی کیےگئے تھے اب ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ کے مستقبل کا حتمی فیصلہ آئی سی سی دس جون کو کریں گی۔۔

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے