قومی باؤلنگ کوچ وقاریونس نےبڑا فیصلہ کرلیا

سابق کپتان اور باؤلنگ کوچ وقار یونس نےسوشل میڈیا چھوڑنے کا اعلان کردیا ۔۔ انہوں نے اپنے وڈیو بیان میں کہا کہ کسی نے اُنکا ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک کرکے نازیبا وڈیو لائیک کی ۔۔ جس کے باعث وہ اب سوشل میڈیا استعمال نہیں کریں گے ۔۔ وقاریونس کے ٹوئٹراکاؤنٹ سے ایک نازیبا ویڈیو کو لائیک کیا گیا تھا جسکےبعد وہ پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھی۔

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے