شاہدآفریدی اور مقبوضہ کشمیر ۔۔ !

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی مقبوضہ کشمیر سے آنے والے کرکٹرمیرمرتضٰی کو کرکٹ کے سکھانے کےلیے رضامند ہیں۔ بوم بوم نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ وہ اپنا تجربہ کشمیری کرکٹر کے ساتھ لازمی شیئر کرینگے۔۔ میر مرتضیٰ جب چاہیں دوبارہ اُن سے کرکٹ سےمتعلق رابطہ کرسکتے ہیں ۔۔ لا لا کا مزید کہنا تھا کہ وہ کشمیری کھلاڑی کی کسی اچھے کوچ سے درخواست کرکے اُن کی تربیت کراسکتے ہے ۔۔ مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھنے والے کرکٹر میرمرتضٰی خود شاہدآفریدی کے گھر آئے تھے اور ان سے مفید مشورے لئے۔

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے