کرس گیل اور ڈیرن سیمی سخت غصہ میں آگئے

ڈیرن سیمی نے امریکا میں پولیس اہلکار کےہاتھوں سیاہ فام شہری کی ہلاکت پر شدید غم و غصے کا اظہار کیا۔۔ ڈیرن سیمی نے ٹوئیٹرپیغام میں کہاکہ دنیائے کرکٹ اگر اب بھی سیاہ فاموں کےساتھ ہونے والےناانصافی کےخلاف کھڑی نہیں ہوئی تو وہ بھی انکےساتھ ہیں۔ آئی سی سی اور دوسرے بورڈز کیا نہیں دیکھ رہے ؟؟ میرے جیسے لوگوں کےساتھ کیا ہورہا ہے۔ کیا آپ معاشرتی ناانصافی کےخلاف بات نہیں کریں گے۔ کرس گیل نےکہاکہ انہیں سیاہ فام ہونے پرفخر ہےلیکن نسلی تعصب پرستی کرکٹ میں بھی ہے اور انہیں بھی اکثر نسلی امتیاز کا سامنا رہا۔

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے