ٹی ٹوئنٹی ورلڈکےانعقاد کےلئےبڑی تجویز سامنےآگئی

کورونا وائرس نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےمستقبل پرسوالیہ نشان لگادیا ہے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا انعقاد رواں برس اکتوبر نومبر میں آسٹریلیا میں شیڈول ہے۔۔۔ سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈین جونز نے ورلڈٹی ٹوئنٹی کو نیوزی لینڈ منتقل کرنے کی تجویز دی ہے۔ ڈین جونز نےٹوئٹرپیغام میں کہا ہےکہ نیوزی لینڈ کی حکومت نےعالمی وبا پر خاصی حد تک قابو پالیا ہے۔ آئندہ ہفتے تک سماجی فاصلہ کی پابندی بھی ختم کئےجانے کا امکان ہے۔ ورلڈکپ کو نیوزی لینڈ میں کرانا بہترآپشن ہوگا۔

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے