یووراج سنگھ مشکل میں پھنس گئے، مقدمہ درج

بھارتی کرکٹر یووراج سنگھ کےخلاف ذات پات سےمتعلق ریمارکس دینےپرمقدمہ درج کرلیا گیا۔ سابق بھارتی آل راؤنڈر یووراج سنگھ نے سوشل میڈیا پر روہت شرما سے گفتگو کےدوران مزاق میں ساتھی کھلاڑی یوزویندرا چاہل کےلئے ذات پات سے متعلق جملے استعمال کئے۔ جسکا سوشل میڈیا پر سخت ردعمل آیا اور " یووراج سنگھ معافی مانگو " ٹرینڈ بھی ٹاپ میں رہا۔ ذات پات سےمتعلق ریمارکس پر ضلع ہریانہ کے ہانسی پولیس اسٹیشن میں یووراج سنگھ کےخلاف مقدمہ بھی درج کرلیا گیا۔

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے