پی سی بی کا دہرا معیار

پاکستان کرکٹ بورڈ میں دوہرا معیار سامنےآگیا۔۔ ایک جانب اسٹاف کو نوکریوں سےفارغ کیا گیا تو دوسری جانب تقرریوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔۔۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیف فنائشل آفیسر کا اشتہار جاری کردیا ہے۔۔ جسکے لئے امیدوار اٹھارہ جون تک درخواستیں جمع کرواسکتےہیں۔ عہدہ کےلئے پانچ سے سات کا تجربہ درکار ہے۔ پی سی بی نے میڈیا رائٹس کنسلٹنسی سروس کیلیے آسٹریلوی میڈیا رائٹس کمپنی کی خدمات حاصل کر لیں ہیں۔۔ پی سی بی کے مطابق بڈنگ میں حصہ لینےوالی سات کمپنیوں میں سے آسٹریلوی کمپنی نےسب سےکم بولی لگائی۔ آسٹریلوی کمپنی تین برسوں کیلیے بین الاقوامی سیریز اور پی ایس ایل کے میڈیا رائٹس کےحصول میں معاونت کرےگی۔

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے