وزیراعظم عمران خان کا گرین سنگل

وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو دورہ انگلینڈ کی اجازت دیدی ہے ۔۔۔ قومی کرکٹ ٹیم جولائی میں انگلینڈ جائے گی ۔۔دورہ انگلینڈ میں حائل تمام روکاوٹیں ختم ہوگئی ہیں ۔وزیراعظم نے قومی ٹیم برطانیہ بھیجنے کی حامی بھرلی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم سے چیئرمین پی سی بی احسان مانی کی ملاقات ہوئی ۔۔ جس میں وزیراعظم نے پی سی بی کے قومی ٹیم انگلینڈ بھیجنے کے فیصلے پر اطمینان کا اظہار کیا۔۔ اور پاکستان کرکٹ ٹیم کو دورہ انگلینڈ کی اجازت دی۔۔

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے