تبدیلی کی ہوا چل پڑی، اہم عہدیدار مستعفی

آسٹریلوی کرکٹ بورڈ کےچیف ایگزیکٹو کیون رابرٹس نےاستعفی دے دیا۔۔غیرملکی میڈیا کےمطابق کیون رابرٹس کئی ہفتوں سے ان پر ہونے والی تنقید کےباعث مستعفی ہوئے ہیں۔۔ کیون رابرٹس پرکورونا وائرس سےنمٹنے کی حکمت عملی پرتنقید کی جارہی تھی ۔ نِک ہوکلے کو کرکٹ آسٹریلیا کا عبوری چیف ایگزیکٹو مقرر کردیا گیا ہے۔۔ نِک ہوکلے رواں سال آسٹریلیا میں شیڈول ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کےبھی چیف ایگزیکٹو ہیں۔۔

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے