انگلینڈ میں کھلاڑیوں کو ملنےوالے بائیوسیکیورماحول کی خصوصیات

انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے میڈیکل پینل کی جانب سےپاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے دورہ انگلینڈ کے لیے تیار کردہ بائیو سیکیور ماحول کے چند اہم نکات مندرجہ ذیل ہیں:

• روزانہ کی بنیاد پر علامات اور درجہ حرارت کا جائزہ
• بائیوسیکیور ماحول میں موجود تمام افراد کی متواتر کوویڈ19 ٹیسٹنگ (اوسطاََ ہر سات روز میں)
• ہوٹل کے عملے سمیت صرف ضروری اسٹاف کی موجودگی
• بائیو سیکیور ماحول میں زوننگ کی گئی ہے لہٰذا متعلقہ شخص کو اپنے مخصوص زون میں جانے کی اجازت ہوگی
• ہر کسی پر سماجی فاصلہ اور حفظان صحت کے اصول کا نفاذ
• چہرے پر ماسک پہننا لازم

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے