پی سی بی نے دورہ انگلینڈ کےلئے پلاننگ میں تبدیلی کردی

پہلے مرحلے میں مثبت نتائج آنے والے 10 کھلاڑیوں اور منیجمنٹ کے ایک رکن کا دوسرا کوویڈ 19 ٹیسٹ 26 جون بروز جمعہ کو ہوگا۔ذرائع کےمطابق پی سی بی نے دورہ انگلینڈ روانگی سےقبل دو منفی ٹیسٹ کی شرط میں تبدیلی کی ہے۔ اور اس ٹیسٹ میں منفی آنےوالے کھلاڑی بھی دورہ انگلینڈ کا ٹکٹ کٹالیں گے۔ اس سے قبل پی سی بی کے ڈاکٹرسہیل سلیم نے اپنے بیان میں کہاتھا کہ دورہ انگلینڈ سے قبل روانگی کےلئے کھلاڑیوں کا دو مرتبہ کورونا ٹیسٹ منفی آنا لازمی ہوگا۔ لیکن پہلی مرتبہ ٹیسٹ میں مثبت آنے والے کھلاڑیوں کو اب کل ہونے والے ٹیسٹ میں منفی آنے پر بھی انگلینڈ بھیجنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے ۔۔۔ قومی اسکواڈ ستائیس جون کو انگلینڈ روانہ ہوگا۔

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے