انگلینڈ کرکٹ بورڈ کا بڑا اعلان، شائقین خوش

انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے پاکستان کےخلاف سیریز کی باقاعدہ تصدیق کردی۔۔۔ ای سی بی کےجاری علامئےمطابق پاکستانی ٹیم شیڈول کےمطابق اتوار کو انگلینڈ پہنچےگی۔ کورونا مثبت کھلاڑیوں کو انگلینڈ آنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ انگلینڈ پہنچنے کےبعد کھلاڑی چودہ روز تک قرنطینہ میں رہیں گے۔ کھلاڑی تیرہ جولائی سے کرکٹ سرگرمیوں کا باقاعدہ آغاز کریں گے۔ قومی ٹیم سیریز سےقبل دو چار روزہ انٹرا اسکواڈ وارپ اپ میچز کھیلے گی۔ پاکستان اور انگلینڈ کےدرمیان سیریز تین ٹیسٹ اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز پرمشتمل ہے۔

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے