دنیا کے امیرترین بھارتی کرکٹ بورڈ نے کرکٹرز کوبےحال چھوڑ دیا

دنیا کےسب سےامیرترین بھارتی کرکٹ بورڈ کا پول کھل گیا۔۔ کورونا وائرس کےباعث مشکل وقت میں بھارتی بورڈ ڈومیسٹک کرکٹرز کو تنخواہیں تک ادا نہیں کرسکا ہے۔۔بھارتی میڈیا کے مطابق کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن کےباعث ڈومیسٹک کرکٹرز کےمسائل بڑھ گئے۔۔ بیشتر ڈومیسٹک کرکٹرز معاوضوں سےمحروم ہیں۔ بھارت کےٹاپ فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ رانجی ٹرافی اور مشتاق علی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کی میچ فیس بھی کھلاڑیوں کو ابھی تک ادا نہیں کی گئی ہے۔ بھارت کے ڈومیسٹک ٹورنامنٹس کا اختتام مارچ میں ہوا تھا۔ بی سی سی آئی صدر سورو گنگولی نے کھلاڑیوں کو انکےمسائل کےحل کا یقین دلایا ہے۔

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے