انگلینڈ پہنچتے ہی پاکستانی کرکٹرز کی ایک اور آزمائش ، سب کو نتیجے کا انتظار


قومی کرکٹ اسکواڈ کی انگلینڈ میں کوویڈ 19 ٹیسٹنگ کا عمل مکمل ہوگی اسکواڈ میں شامل 20 کھلاڑیوں اور 12 ٹیم آفیشلز کے ٹیسٹ ای سی بی کے میڈیکل پینل نے لیے
پاکستان سے برطانیہ روانہ ہونے والے اسکواڈ کے علاوہ باؤلنگ کوچ وقار یونس کی بھی ٹیسٹنگ کی گئی

دورہ انگلینڈ کے حوالے سے 6 قومی کرکٹرز کے تیسرے کوویڈ 19 ٹیسٹ کی سیمپلنگ مکمل ہوگئی :دورہ انگلینڈ کے لیے کوویڈ 19 نیگیٹو آنے والے کھلاڑیوں کی تیسری کورونا ٹیسٹنگ نجی ہوٹل ہوئی دوسرے کوویڈ ٹیسٹ میں منفی آنے والے چھ کھلاڑیوں کو کل لاہور کے نجی ہوٹل بلالیا گیا تھا کورونا منفی آنے والے چھ کھلاڑی بھی نجی ہوٹل کے بائیو سیکور ماحول میں رہ رہے ہیے نجی ہوٹل میں وہاب ریاض محمد حفیظ، ،فخر زمان ،شاداب خان، محمد رضوان ، محمد حسنین کی کوویڈ ٹیسٹ سیمپلنگ جاری ہے:کورونا ٹیسٹ دوسری بار منفی آنے پر یہ چھ کھلاڑی کمرشل فلائیٹ سے انگلینڈ روانہ ہوں گے
منتخب اسکواڈ کے دس کھلاڑیوں میں سے حارث رؤف ، کاشف بھٹی ،حیدر علی اور عمران خان کا دوسرا کوویڈ ٹیسٹ بھی پازیٹو آیا تھا

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے