پوری پاکستان کرکٹ ٹیم قرنطینہ میں

انگلینڈ پہنچنے کے بعد ووسٹر شائر میں پاکستان کرکٹ ٹیم کا 14 روزہ قرطینہ مرحلہ شروع ہوگیا ۔ یہ مرحلہ انگلینڈ کے قوانین کے پیش نظرکیا گیا۔ کورونا وائرس کے بعد انگلینڈ میں پہنچنے والے ہر شخص کے لیے چودہ روز کا قرنطینہ لازمی ہے قرنطینہ کے دوران پاکستانی کھلاڑیوں نے ووسٹرشائر کاؤنٹی میں اپنی مصروفیات تلاش کرلیں
بابر اعظم، شاہین شاہ آفریدی، اسد شفیق بلئیرڈ کھیلنے میں دلچسپی دکھائی ۔اسپن باؤلنگ کوچ مشتاق احمد بھی انڈرو سپورٹس میں کھلاڑیوں کے ہمراہ ان ایکشن ہے
کھلاڑی اور مینجمنٹ ٹیبل ٹینس ، ڈارٹ اور بلئیرڈ کھیلنے میں مصروف رہے

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے