کورونا وائرس کا کرکٹ پر ایک اور وار

زمبابوے کا دورہ آسٹریلیا ملتوی کردیا گیا۔۔۔عالمی وبا کورونا وائرس نے کرکٹ کی ایک اور سیریز کا متاثر کردیا۔۔۔ زمبابوے اور آسٹریلیا کرکٹ بورڈ نے باہمی رضامندی سے سیریز کو ملتوی کرنے کا اعلان کردیا۔۔ زمبابوے نے اگست کے شروع میں آسٹریلیا کا دورہ کرنا تھا جہاں تین ون ڈے میچز کی سیریز شیڈول تھی۔

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے