پی ایس ایل 5 کےبقیہ میچز کا مستقبل ؟ گورننگ کونسل کا کل اجلاس ہوگا

پی ایس ایل گورننگ کونسل کا اجلاس کل بذریعہ ویڈیولنک ہوگا۔۔۔ذرائع کے مطابق پاکستان سپرلیگ گورننگ کونسل اجلاس میں پی ایس ایل فائیو کے بقیہ میچز کے مستقبل کےحوالے سےتبادلہ خیال کیا جائےگا۔۔۔ کورونا کےباعث میچز کا انعقاد ممکن نہ ہونےکےصورت میں لائحہ کےحوالےسےبھی غور ہوگا۔۔۔ پی سی بی نومبر کےآخر میں پی ایس ایل 5 کےبقیہ میچز کرانےکاخواہش مند ہے۔۔۔ اجلاس میں پاکستان سپرلیگ کےچھٹے سیزن کےحوالے بھی منصوبہ بندی کی جائےگی۔۔۔

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے