کیا ارتغرل پشاور زلمی سےمنسلک ہورہے ہیں ؟


ترکی کے عالمی شہرت یافتہ ڈرامے اتغرل غازی کےمرکزی کردار ارتغرل کے پاکستان میں بےپناہ مداح ہیں۔ ارتغرل غازی ڈرامے کو پاکستان میں بہت شہرت حاصل ہوئی۔ کراچی سے کشمیر تک مداحوں نے ڈرامے اور بالخصوص ڈرامے کےمرکزی کردار ارتغرل جنکا اصل نام اینجن ایلٹان دوزیاتان (Engin Altan Düzyatan) ہے بہت زیادہ پزیرائی ملی۔ اور اب پاکستان سپرلیگ سے بھی انکےمنسلک ہونے کی خبروں پرمداحوں نےجوش و جذبے کا اظہار کیا ہے۔۔ پی ایس ایل کی سب سےمقبول فرنچائز پشاور زلمی کے چیئرمین جاویدآفریدی نے سوشل میڈیا پر مداحوں سے سوال کیا کہ پی ایس ایل کےاگلے سیزن میں ارتغرل کو پشاور زلمی کا برانڈ ایمبسڈر بنایا جائے جس پر زیادہ تر فینز نے خوشی کا اظہارکیا۔

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے