سری لنکن کرکٹرز انکوائری کے بعد بے قصور قرار


فکسنگ تحقیقات کرنے والے ٹیم کے چیف کا موقف ہے کہ انکوائری میں پیش ہونے والے تینوں کھلاڑیوں کے بیانات حقیقت پر مبنی تھے ۔۔ جس سے وہ مطمین ہے سابق کپتان کمار سنگا کارا ۔۔۔ مہیلا جے وردھنے ۔۔ اوپل تھرنگا اور اس وقت کے چیف سلیکٹر اروندا ڈی سلوا بھی تحقیقای ٹیم کے سامنے پیش ہوئے تھے واضح رہے کہ دوہزار گیارہ ورلڈکپ فائنل میں سری لنکا کو بھارت سے شکست ہوئی تھیں
فائنل میچ کی تحقیقات کرنیوالی اسپیشل انویسٹی گیشن ڈویژن نے عدم شواہد کی بنا پر انکوائری ختم کردی۔ سری لنکا کے سابق وزیر کھیل نےگزشتہ ماہ یہ انکشاف کیا تھا کہ دوہزار گیارہ ورلڈ کپ فائنل میچ سری لنکا نے بھارت کو فروخت کیا تھا لیکن ان سنگین الزامات کی خصوصی کریمنل انویسٹی گیشن ڈویژن نے تحقیقات کو ثبوت کی کمی کے باعث ختم کردیا ہے
جس کی وجہ سے اُس وقت کے سری لنکن اسکواڈ میں شامل تمام کھلاڑیوں کو کلیئر بھی قرار دیدیا گیا ہے

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے