نامور کرکٹر کا کورونا ٹیسٹ پھر مثبت آگیا

دورہ انگلینڈ کے لیے قومی اسکواڈ میں شامل مزید 3 کھلاڑیوں کو لاہور بلا لیا گیالاہور کے مقامی ہوٹل بلائے گئے تین کھلاڑیوں میں عمران خان، حیدر علی اور کاشف بھٹی شامل ہیں تینوں کھلاڑیوں کا کل لاہور میں دوبارہ کوویڈ 19 ٹیسٹ ہوگا حیدر علی اور عمران خان سینئر کا کورونا وائرس ٹیسٹ منفی آیا ہے۔

حارث رؤف کا کوویڈ 19 ٹیسٹ اب بھی مثبت آیا ہے
نوجوان فاسٹ باؤلر مزید کچھ عرصہ قرنطینہ میں رہیں گےدیگر تینوں کھلاڑیوں کے نتائج دوسری مرتبہ منفی آنے کی صورت میں انہیں انگلینڈ روانگی کے انتظامات کیے جائیں گے

دوسری جانب کورونا ٹیسٹ منفی آنے والے چھ کرکٹرز براستہ دبئی برطانیہ پہنچ گئے ۔۔ قومی کرکٹرز لندن سے ووسٹڑ شائر روانہ ہوں گے جہاں انگلش کرکٹ بورڈ کی جانب سے ان کھلاڑیوں کے پھر سے ٹیسٹ لیے جائیں گے۔۔ کرکٹرز میں محمد حفیظ، وہاب ریاض، شاداب خان، فخر زمان ، محمد رضوان اور محمد حسنین شامل ہیں۔ ووسٹر شائر میں کوویڈ 19 ٹیسٹنگ کے نتائج کے بعد ان کھلاڑیوں کو اسکواڈ کو جوائن کرنے کی اجازت ہوگی

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے