ورلڈکپ2011 فائنل میں فکسنگ ہوئی، وزیرکھیل ڈٹ گئے

سری لنکا کےسابق وزیرکھیل ماہندانا الوتھ گماگے نے آئی سی سی کو ورلڈکپ دوہزارگیارہ فائنل میں فکسنگ کےثبوت دینے کی پیشکش کی ہے۔۔۔۔دوہزارگیارہ میں سری لنکا کےوزیرکھیل رہنےوالے ماہندانا الوتھ گماگے نے فکسنگ سےمتعلق پھربیان دیا ہے۔ انہوں نےورلڈکپ فائنل میں فکسنگ کےثبوت آئی سی سی کو دینے کی پیشکش کرنے کےساتھ سری لنکا کےصدر سےمطالبہ کیا ہے وہ مداخلت کرکے آئی سی سی سےکیس دوبارہ کھلوائیں۔ سابق سری لنکن وزیرکھیل کےمطابق طاقتور لوگ تحقیقات روکوانے کےلئے بہت پیسہ خرچ کررہے ہیں اور پولیس درست طریقہ سےمعاملے کی تحقیقات نہیں کرسکی ہے۔ ماہندانا الوتھ گماگے کےالزامات پرموجودہ وزیرکھیل نے تحقیقات کےلئے پولیس کا خصوصی انویسٹی گیشن ڈویژن تشکیل دیا تھا۔ تاہم گزشتہ روز پولیس نےعدم شواہد کےباعث انکوائری ختم کردی تھی۔

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے