گرانٹ فلاور نے معافی مانگ لی

سابق بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور یونس خان کے حوالے سے متنازع بیان دینے پر شرمندہ ہیں۔ سابق بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاو نے باسط علی سے رابطہ کرکے سابق کپتان یونس خان سے متعلق بیان جاری کرنے پر معافی مانگی ہیں ۔۔۔ گرانٹ فلاور کا اپنے بیان میں کہنا تھاکہ وہ پاکستان کرکٹ اور یونس خان کی بہت عزت و احترام کرتے ہیں ۔۔۔ اُن کو اندازہ نہیں تھا کہ ایک انٹرویو میں پوچھا گیا سوال اتنا اچھالا جائے گا ۔۔۔ گرانٹ فلاور کا مزید کہنا تھا کہ وہ اپنے بیان شرمندہ ہونے کے ساتھ ساتھ یونس خان سے معذرت خواہ بھی ہے ۔۔ سابق بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور نے کچھ روز قبل یونس خان کے حوالے سے ایک متنازع دیا تھاجس پر ایک تنازع کھڑا ہوگیا تھا

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے