پاکستان ٹیم کی شرٹ پر شاہدآفریدی نے جگہ لے لی

دورہ انگلینڈ پر قومی ٹیم کےکھلاڑیوں کی شرٹ پر شاہدآفریدی فاؤنڈیشن کا لوگو ہوگا۔۔قومی کرکٹ ٹیم کےسابق کپتان شاہدآفریدی نےٹوئیٹرپیغام میں بتایاکہ انکی فاؤنڈیشن پاکستان کرکٹ بورڈ کےلئے چیرٹی پارٹنر ہے۔ اس لئے پاکستانی ٹیم کی پلیئنگ کٹ پر شاہدآفریدی فاؤنڈیشن کا لوگو ہوگا۔ شاہدآفریدی نے پی سی بی اور چیف ایگزیکٹو وسیم خان کا سپورٹ کرنے پرشکریہ ادا کیا اور ٹیم کےلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے