بھارتی کرکٹ بورڈ کےصدر سوروگنگولی کا بڑابیان

بی سی سی آئی صدر سورو گنگولی نے ایشیا کپ کےمستقبل پر سے پردہ اٹھادیا۔ گنگولی نے ایک بھارتی صحافی سے سوشل میڈیا پر گفتگو کےدوران بتایا کہ رواں سال شیڈول ایشیا کپ منعقد نہیں ہوگا۔ گنگولی کےمطابق یہاں کرکٹ کب شروع ہوگی اس بارے میں وہ ابھی کچھ نہیں کہ سکتے لیکن اس سال ایشیا کپ نہیں کھیلا جائےگا۔ واضح رہے ایشیا کپ کی میزبانی پاکستان کےپاس تھے جسے پی سی بی نے سری لنکن کرکٹ بورڈ کو میزبانی دے کر سری لنکن میں دوہزاربائیس میں شیڈول میزبانی خود لے لی تھی۔ ایشیا کپ سےمتعلق حتمی اعلان ایشین کرکٹ کونسل نےکرنا ہے جسکا اجلاس نو جولائی کو ویڈیو لنک کے ذریعے ہوگا۔

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے