جیمز اینڈرسن نے افواہوں کو مسترد کردیا

انگلش ٹیم کے فاسٹ باؤلر جیمی اینڈرسن نے انٹرنیشنل ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کی خبروں کو مسترد کردیا ہے ۔ جیمی اینڈریسن نے اعتراف کیا کہ وہ پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں باؤلنگ کرتے وقت مایوسی کا شکار ہوگئے تھے لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ وہ ٹیسٹ کرکٹ کو چھوڑ رہے ہوں ۔۔ جیمی اینڈرسن نے کہا کہ اُن کیلیے یہ مایوس کن ہفتہ رہا کیونکہ کو وہ ٹیسٹ میں اچھی باولنگ نہیں کروسکے تھے ۔۔۔ جیمی اینڈرسن نے اُمید ظاہر کی کہ وہ اگلے میچ میں شاندار باولنگ کروانے کی بھرپور کشش کریں گے ۔۔۔ واضح رہے کہ جیمی اینڈریسن انگلینڈ کے تجربہ کار باولر ہے جو ٹیسٹ کرکٹ میں اب تک پانچ سو نوے وکٹیں اپنے نام کرچکے ہیں ۔۔۔

More Cricket News

راولپنڈی ایکسپریس کا اگلا پلیٹ فارم پی سی بی ؟

Breaking: PSL is back, PCB announced PSL 5 play offs and final schedule

پی ایس ایل 2020 کے بقیہ میچوں کے شیڈول کا اعلان کردیا

پی ایس ایل 5 ، کونسی ٹیم کس پوزیشن پر تھی ؟

بارش کی قومی کی تیاریوں میں پھر مداخلت

محمدحفیظ نے پھر غلطی کردی، پی سی بی نے سر پکڑلیا