شعیب ملک سے متعلق اہم خبر آگئی

قومی کرکٹر شعیب ملک پندرہ اگست کو انگلینڈ پہنچ کر قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا حصہ بن جائیں گے ۔۔شعیب ملک برطانیہ جانے سے پہلے دبئی روانہ ہوگئے جہاں وہ تین دن اہل خانہ کے ساتھ گزاریں گے ۔۔ شعیب ملک کا کورونا ٹیسٹ بھی منفی آیا تھا ۔۔ انگلینڈ میں بھی ٹیسٹ کیا جائیگا ۔۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے بعد ٹی ٹوینٹی سیریز اٹھائیس اگست سے شروع ہوگی ۔۔

More Cricket News

قائداعظم ٹرافی اسکواڈز کا اعلان، حسن علی اور احمد شہزاد کی واپسی

زمبابوے کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی، زمبابوے کے بھارتی ہیڈکوچ سیریز سے دستبردار

زمبابوے سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان

پاک زمبابوے سیریز، شیڈول میں پھرتبدیلی کا امکان

یونس خان کو ایک اور آفر ۔۔۔ !

زمبابوے کے خلاف سیریز کے لیےپاکستان ٹیم کا اعلان