بارش کی قومی کی تیاریوں میں پھر مداخلت

انگلینڈ کےخلاف تیسرے اور سیریز کےآخری ٹیسٹ میچ کےلئے پاکستانی ٹیم نے تیاریاں شروع کردی ہیں۔۔۔ایک دن آرام کےبعد قومی ٹیم کےکھلاڑیوں نے پھر اسٹیڈیم کا رخ کرلیا۔۔ لیکن ساؤتھ ہیمپٹن میں جاری بارش کےباعث کھلاڑی گراؤنڈ میں پریکٹس نہ کرسکے۔۔ قومی ٹیم نے انڈور پریکٹس سیشن میں حصہ لیا۔۔۔ اور نیٹس پر بیٹنگ ۔ باؤلنگ کی بھرپور مشقیں کیں۔ فزیکل ٹریننگ میں بھی حصہ لیا۔۔۔پاکستان اور انگلینڈ کےدرمیان تیسرا ٹیسٹ میچ جمعہ سےساؤتھ ہیمپٹن میں کھیلاجائےگا۔۔۔انگلینڈ کو تین ٹیسٹ میچز کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔۔

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے