راولپنڈی ایکسپریس کا اگلا پلیٹ فارم پی سی بی ؟

سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر کی پاکستان کرکٹ بورڈ کے اعلی حکام سے ملاقات ہوئی ہے۔۔ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی احسان مانی اور چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے شعیب اختر سے ملاقات کی۔۔ اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں کرکٹ کی بہتری سے متعلق تبادلہ خیال کیا۔۔۔ شعیب اختر کو مستقبل میں پی سی بی میں عہدہ ملنے کا امکان ہے۔۔۔ ایک پروگرام میں شعیب اختر نےدعوٰی کیا ہےکہ انہیں بورڈ میں عہدہ کی پیشکش ہوئی ہے۔ تاہم پی سی بی نے اسکی تصدیق اب تک نہیں کی ہے۔

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے