سینٹرل پنجاب نے ٹائٹل جیت لیا

سینٹرل پنجاب نے سکینڈ الیون نیشنل ٹی ٹونٹی کپ جیت لیا. آخری راؤنڈ میچ میں ناردن کو سات وکٹوں سے شکست دی پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن کے باعث ٹورنامنٹ سینٹرل پنجاب کے نام رہا. ناردن نے پہلے کھیلتے ہوئے 8 وکٹوں پر 133 رنز سکور کیے سینٹرل پنجاب نے ہدف 19 ویں اوور میں 3 وکٹوں پر پورا کرلیا

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے