پاک زمبابوے سیریز کےشیڈول میں تبدیلی

زمبابوے کےدورہ پاکستان پر ملتان میں شیڈول میچز کو لاہور منتقل کردیا گیا۔۔۔ذرائع کےمطابق پی سی بی کے ملتان انتظامیہ کےساتھ معاملات طے نہیں ہوسکے ہیں۔ جسکےبعد پاک زمبابوے سیریز کےشیڈول میں ردوبدل کردیا گیا۔۔۔ سیریز کا آغاز اکتوبر ستمبر سے ہی ہوگا۔۔ لیکن ون ڈے سیریز کے تین میچز اب راولپنڈی میں کھیلےجائیں گے۔۔ ون ڈے میچز تیس اکتوبر ۔ یکم اور تین نومبر کوشیڈول ہیں۔ جسکےبعد تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا انعقاد لاہور میں ہوگا۔ ٹی ٹوئنٹی میچز سات ، آٹھ اور دس نومبر کو شیڈول ہیں۔

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے