نوجوان سپر اسٹار حیدر علی کو بگ بیش سے آفر

پاکستان کے ابھرتے ہوئے بیٹنگ اسٹار حیدر علی کو بگ بیش اور کاونٹیز سے آفر موصول ہوئی ہے

پاکستان انڈر نائنٹین اور پھر پی ایس ایل میں پشاور زلمی کی جانب سے شاندار کارکردگی کے بعد حیدر علی نے انگلینڈ میں ڈیبیو پر ففٹی اسکور کی تھی

زرائع کے مطابق حیدر علی، فہیم اشرف اور شاہین آفریدی کو آسٹریلیاکی بگ بیش لیگ سے آفر ہے لیکن پاکستان ٹیم کے دورہ نیوزی لینڈ اور ان کھلاڑیوں کی سلیکشن کے باعث ان کی لیگ میں شرکت مشکوک ہے حیدر علی کو انگلش کاونٹیرز سے بھی آفرز ملی ہیں

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے