زمبابوے کےخلاف سیریز، چیف سلیکٹرکا اہم فیصلہ


قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر اور ہیڈ کوچ مصباح الحق نے زمبابوے کےخلاف ٹیم انتخاب کےلئے ساتھی سلیکٹرز سے ابتدائی مشاورت مکمل کرلی ہے۔۔۔ہوم سیریز کے لئے محمد حفیظ ، شعیب ملک، محمد عامر اور وہاب ریاض کو آرام دینے کی تجویز ہے۔۔۔ ٹی ٹونٹی سیریز میں وکٹ کیپر محمدرضوان سے اننگ کا آغازکروانے کی بھی تجویز ہے ۔۔محمد رضوان حالیہ قومی ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ میں بطور اوپنر اچھی کارکردگی کامظاہرہ کیا ہے۔۔۔ ٹی ٹونٹی ٹیم میں آصف علی، سہیل تنویر، محمدموسی کی شمولیت کا امکان ہے۔۔۔ نسیم شاہ کی ٹیم میں شمولیت ان کی فٹنس سے مشروط ہے۔۔ سابق کپتان سرفراز احمد کی ٹی ٹونٹی اسکواڈ میں شمولیت کا امکان نہ ہونے کے برابر ہے ۔۔ نوجوان حیدرعلی، خوشدل شاہ،ظفرگوہر،ذیشان ملک کے نام بھی زیر غور ہیں

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے