پندرہ سال بعد انگلینڈ کے دورہ پاکستان کے امکانات روشن



ذرائع کے مطابق پی سی بی نے انگلینڈ کو تیرہ جنوری سے بیس جنوری کےدرمیان سیریز کھیلنے کی تجویز دی ہے۔۔۔ پاکستان اور انگلینڈ کےدرمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا امکان روشن ہے۔۔۔ باضابطہ دعوت کےبعد انگلینڈ بورڈ اب تمام مراحل پورا کرےگا۔ جس میں سیکیورٹی وفد کا دورہ بھی شامل ہے۔۔۔ پی سی بی انگلینڈ ٹیم کے دورہ پاکستان کےلئے پرامید ہے اور ابتدائی تیاریوں کا آغاز کردیا ہے۔۔ پاکستان کےرواں سال دورہ انگلینڈ کےباعث انگلینڈ کےدورہ پاکستان کی راہ ہموار ہوئی ہے۔ انگلش ٹیم دوہزارپانچ کےبعد پہلی بار پاکستان کا دورہ کرےگی۔

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے