نیشنل ٹی 20: سیمی فائنل میں چوتھی ٹیم کون ہوگی؟



ایونٹ میں چوتھی سیمی فائنلسٹ ٹیم کیلیے پوائنٹس ٹینل پر آخری تین ٹیموں کے درمیان مقابلہ ہے
بلوچستان اور سدرن پنجاب کے درمیان میچ آخری سیمی فائنلسٹ ٹیم کا فیصلہ کریگا

یہ میچ بلوچستان جیتنے پر سیمی فائنل میں پہنچ جائے گی
جبکہ سدرن پنجاب کے فتح پر سینٹرل اور سدرن کے درمیان
چوتھی ٹیم کا فیصلہ بہتر رن ریٹ پر ہوگا

گزشتہ روز بلوچستان ٹیم کی شکست اور سدرن پنجاب کی کامیابی کے بعد
سینٹرل اور سدرن پنجاب کی سیمی فائنل میں رسائی کیلیے اُمیدیں روشن ہوگئی تھیں

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں آج آخری لیگ میچز کا میدان سجے گا
ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل ناردرن ۔۔۔ خیبرپختونخوا اور سندھ پہلے ہی پہنچ چکی ہیں

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے