جنوبی افریقا کے دورہ پاکستان پر اہم پیشرفت

‏جنوبی افریقہ کا سیکورٹی وفد یکم نومبر کو پاکستان پہنچ رہا ہے۔ وفد تین شہروں راولپنڈی، کراچی اورلاہورآکرانتظامات کا جائزہ لےگا اورپاکستان اور زمبابوے کےدرمیان کھیلےجانیوالے محدود اوورز کے میچ بھی دیکھے گا۔ جنوبی افریقہ کو 2 ٹیسٹ اور3 ٹی ٹونٹی کھیلنے جنوری میں پاکستان آناہے۔

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے