کراچی کے شائقین کرکٹ کے لیے بڑی خوشخبری

پاکستان میں آنیوالی دونوں بڑی کرکٹ سیریزکے حوالے سے پی سی بی کا وینیو کے حوالے سے حتمی فیصلہ ہونا باقی یے تاہم پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے ڈان نیوز پروگرام ری پلے میں اینکر عبدالغفار سے گفتگو میں کہا کہ کراچی میں دونوں سیریز کے میچز ہونے کا قوی امکان ہے کیونکہ جنوری میں کراچی کے علاوہ دیگر شہروں میں موسم کرکٹ کے لیے زیادہ سازگار نہیں ہوگا. دونوں بڑی سیریز میں کراوڈ کے حوالے سے وسیم خان نے کہا اس کے بارے میں ابھی کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا تاہم کورونا کی صورتحال کے مطابق فیصلہ کریں گےانگلینڈ کرکٹ ٹیم کا تین میچز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے دورہ پاکستان تیرہ سے بیس جنوری تک متوقع ہے اس کے بعد جنوبی افریقا کی ٹیم دورہ پاکستان پر آئے گی

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے