پاکستان میں کرکٹ کے مقابلے ہی مقابلے ۔۔۔ !

جنوبی افریقا کی ٹیم آئندہ سال جنوری فروری میں پاکستان کا دورہ کرے گی۔۔۔پی سی بی نےجنوبی افریقہ سیریزکےلیےمنصوبہ بندی کرلی ہے۔۔۔ مہمان ٹیم کی بیس جنوری دوہزاراکیس کو پاکستان آمد متوقع ہے۔۔ جنوبی افریقا کا دورہ چار ہفتوں پر مشتمل ہوگا۔۔ جس میں دو ٹیسٹ اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جائیں گے۔۔ پاک جنوبی افریقا سیریز کے میچز لاہور ۔ کراچی اور راولپنڈی میں کرائے جانے کا امکان ہے۔۔۔ سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ کراچی میں اٹھائیس جنوری سے کھیلا جائیگا۔۔۔ دوہزارنو کے بعد لاہور کو بھی پہلی بار ٹیسٹ میچ کی میزبانی ملنے کا امکان ہے۔۔۔ پاک جنوبی افریقہ سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ قذافی اسٹیڈیم میں فروری کے پہلے ہفتے میں متوقع ہے۔۔۔ ٹی ٹوئنٹی سیریزفروری کے دوسرے ہفتے میں راولپنڈی میں کھیلی جائےگی۔۔۔ پاک جنوبی افریقہ سیریز بھی زمبابوے کی طرح کوویڈ نائنٹین پروٹوکولز کے تحت کھیلی جائیگی۔۔۔۔

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے