زمبابوے کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی، زمبابوے کے بھارتی ہیڈکوچ سیریز سے دستبردار

زمبابوے کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی
مہمان اسکواڈ بذریعہ دبئی اسلام آباد ائیرپورٹ پہنچا
ٹیم ہوٹل پہنچنے پر زمبابوے اسکواڈ کے کوویڈ 19 ٹیسٹ لیے جائیں گے مہمان اسکواڈ آج سے اپنے سات روزہ آئسولیشن کی مدت پوری کرے گا. بھارت سے تعلق رکھنے والے زمبابوے کے ہیڈکوچ لال چند راجپوت سیریز سے دستبردار ہوگئے. زرائع کے مطابق لال چند راجپوت کو پاکستان کا ویزہ جاری کردیا گیا تھا لیکن اس کے باوجود وہ پاکستان نہ آئے

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے