پاک زمبابوے سیریز، شیڈول میں پھرتبدیلی کا امکان

پاکستان اور زمبابوے کےدرمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے میچز راولپنڈی منتقل کئے جاسکتے ہیں۔ذرائع کےمطابق لاہور میں اسموگ میں مسلسل اضافے کےباعث شیڈول میں تبدیلی کی جاسکتی ہے۔۔ پی سی بی حکام محکمہ موسمیات سےرابطہ میں ہیں اور صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔۔۔ خراب موسم کی صورت میں ٹی ٹوئنٹی سیریز بھی راولپنڈی منتقل کردی جائےگی۔ جہاں ون ڈے سیریز کےبھی تین میچز شیڈول ہے۔ لاہور میں شیڈول پی ایس ایل فائیو کےبقیہ میچز کو بھی لاہور سےمنتقل کئےجانےکاامکان ہے۔۔

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے