پی سی بی اور پی ایس ایل فرنچائزز کے اجلاس میں کیا ہوا ؟


‏پاکستان کرکٹ بورڈ اور فرنچائزز کے درمیان معاملات پر مثبت انداز سے پیش رفت جاری ہے ۔ اس سلسلے میں ‏دونوں فریقین نے کھلے، ایماندارانہ اور دوستانہ ماحول میں تبادلہ خیال کیا ہے، جہاں نئے مالیاتی ماڈلز کے حوالے سے فرنچائزز کے مالکان کو پریزنٹیشن دی گئی ہے ۔ اب فرنچائززاپنے متعلقہ نمائندگان سے مشاورت کے بعداس آپشنز کے حوالے سے جواب دیں گی ۔

‏ تمام فریقین نے اس معاملے کا حل جلد نکالنے پر اتفاق کیا ہے۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل کے آئندہ میچز سے متعلق منصوبہ بندی پربھی کام تیزی سے جاری ہے ۔

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے