کرکٹرز صحتیاب، کورونا ایس او پیز پر عمل کی ہدایت

کراچی میں جاری قائد اعظم ٹرافی میچز کے دوران سندھ ٹیم کے چند پلیئرز بخار میں مبتلا ہوگئے تھے۔ جن میں سرفراز احمد ، اسدشفیق ، میرحمزہ سمیت چند مزید کرکٹرز تھے۔ کھلاڑیوں نے بخار کی حالت میں ہی میچ کھیلا۔ پی سی بی ترجمان کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کو وائرل فیور ہوا تھا جس سے انہوں نے چھٹکارا بھی پا لیا ہے۔ پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر کے باعث مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔ پی سی بی کھلاڑیوں اور آفیشلز کو محتاط رہنے کے ساتھ ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت کی ہے۔

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے