جنوبی افریقا کرکٹ بورڈ وفد کی پاکستان آمد

جنوبی افریقا کرکٹ بورڈ کا چار رکنی وفد انتظامات کا جائزہ لینے اسلام آباد پہنچ گیا ۔۔جنوبی افریقا کرکٹ آپریشنز مائیک گیجر کی قیادت میں آنےوالے وفد کے کورونا ٹیسٹ لئے گئے ۔۔ ٹیسٹ منفی آنے کے بعد وفد سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لےگا ۔۔ مہمان ارکان کل پاک زمبابوے ون ڈے میچ بھی دیکھیں گے ۔۔ مہمان وفد لاہور اور کراچی میں بھی انتظامات کا جائزہ لےگا ۔۔ جنوبی افریقا کی ٹیم اگلے برس جنوری میں پاکستان آئے گی ۔۔ جس میں تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی کھیلے جائیں گے ۔۔

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے