کراچی کنگز کا اگلا کوچ کون ؟

پی ایس ایل فائیو کےپلے آف میچز میں سابق کپتان وسیم اکرم کراچی کنگز کی کوچنگ کریں گے۔۔۔۔کراچی کنگز کی انتظامیہ کے مطابق وسیم اکرم نےپی ایس ایل فائیو کےبقیہ میچز میں کوچنگ کےلئے حامی بھرلی ہے۔۔۔ ایونٹ کےبعد پی ایس ایل کےچھٹے ایڈیشن کےلئے نئے کوچ کی تلاش کی جائےگی۔۔۔ وسیم اکرم کو ہیڈکوچ ڈین جونز کےانتقال کےبعد اضافی ذمہ داری دی گئی ہے۔۔وسیم اکرم کراچی کنگز ٹیم کے ڈائریکٹر کرکٹ بھی ہیں۔

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے