پاک انگلینڈ سیریز پر پیش رفت

پی سی بی کی پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی مکمل بحالی کی کوششیں جاری ہیں۔ پی سی بی نے انگلینڈ کو اگلے برس جنوری میں مختصرسیریز کےلئے دورہ پاکستان کی دعوت دی ہوئی ہے۔ جس پر رواں ماہ کےآخر میں فیصلہ ہونے کا امکان ہے۔ نومبر کے آخر میں انگلینڈ کرکٹ بورڈ اپنے فیصلہ سے پاکستان کرکٹ بورڈ کا باضابطہ طور پر آگاہ کردے گا۔۔۔ گزشتہ جمعہ کو پی سی بی چیف ایگزیکٹو وسیم خان اور انگلینڈ بورڈ کے سی ای او ٹام ہریسن کےدرمیان سیریز پر بات چیت کےلئے ورچوئل میٹنگ بھی ہوئی تھی۔

More Cricket News

Wasim Akram Leads Pakistan’s NFT Revolution

Red Bull Campus Cricket to serve as Talent Hunt program for Peshawar Zalmi

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

پشاور زلمی اور رہڈبل مل کر ٹیلنٹ ہنٹ کریں گے

PINK PAKISTAN LAUNCHES ITS FIRST EVER MOBILE APP IN PAKISTAN TO COMBAT BREAST CANCER

عالمی شہرت یافتہ کمنٹیٹرز ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 میں کمنٹری کریں گے